پروجیکٹ کی تفصیلات ، اہلیت اور اپلائی کا طریقہ

  • پروجیکٹ کی مکمل تفصیلات

    پروجیکٹ کئ کیٹگریز کے حساب سے پروجیکٹ کی تفصیلات ملاحظہ کرنے کے لیے بٹن Project Details پر کلک کریں اور فائل ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں یا براہ راست ویب سائٹ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں

  • پروجیکٹ میں اپلائی کا طریقہ

    پروجیکٹ کی سیریز / کلاس 3 صرف بے گھر اور مستحق خاندانوں کو گھر تقسیم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے جس میں 80 فیصد اپارٹمنٹ کی قیمت مائی ہوم فاؤنڈیشن عوام دوست اپارٹمنٹ کی شکل میں دے رہی ہے اور صرف 20 فیصد ہی درخواست گذار کے ذمہ واجبات ہوں گے۔

  • پروجیکٹ کے لیے درخواست دیں

    درخواست فارم کو غور سے پڑھیں اور احتیاط سے پُر کریں ، درخواست گذار کے لیے گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے

٭ مستحقین کے لیے ایپلیکیشن پراسیس فیس صرف -/25000 روپے ہے۔

٭ ایپلیکیشن فیس مبلغ -/25000 روپے بنک ڈرافٹ ، ڈائریکٹ بنک ڈیپازٹ ، ہمارے جازکیش نمبر یا ایزی پیسہ نمبر پر جمع کرانے کے بعد رسید یا میسیج کی تصویر اپلوڈ کرنے کے بعدآپ کی درخواست پراسیس میں شامل ہو جائے گی۔

٭ درخواست جمع کروانے کے ایک ماہ کے اندر آپ کی کنفرمیشن ہو جائے گی اور آپ کو اپارٹمنٹ نمبر الاٹ کر دیا جائے گا۔

٭ جمع کروائی گئی رقم آپ کنفرمیشن کی تاریخ سے پہلے 72 گھنٹے کے نوٹس پر بغیر کسی کٹوتی کے ری فنڈ کروا سکتے ہیں۔

٭ کنفرمیشن کے بعد قبضہ حاصل کرنے تک آپ کوئی بھی قِسط ادا نہیں کریں گے اور آپ کو اسی رقم میں اپارٹمنٹ کا قبضہ دیا جائے گا۔

٭ مستحقین کے لیے اپارٹمنٹ کی ماہانہ قِسط مبلغ -/15000 روپے ہو گی جو کہ اپارٹمنٹس کے قبضہ سے 10 سال کے لیے ماہانہ اقساط کے طور پر لاگو ہوں گی۔

٭ اپارٹمنٹس کی مکمل ادائیگی تک ادارہ کے علاوہ ہر طرح کی خرید و فروخت اور کرایہ پر دینے کی پابندی ہو گی۔

٭ یہ اپارٹمنٹس خالصتاَ َاللہ کی رضا اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت صرف ٹیئر 3 سے تعلق رکھنے والے عوام الناس کو الاٹ کیے جا رہے ہیں۔

٭ درخواست گزار کی طرف سے کسی بھی قسم کی غلط بیانی یا اس کی کسی بھی قسم کی پراپرٹی ملکیت ثابت ہونے کی صورت میں اس کی اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ بغیر کسی نوٹس کے منسوخ کی جا سکتی ہے۔

ٹیئر 3 کی درخواستیں سب سے اوپر والے فلور کے لیے ہیں۔

ادارہ کی طرف سے مزید شرائط و ضوابط لاگو ہوں گی۔

( Tier 3 )مستحقین کے لیے عوام دوست اپارٹمنٹس کی شرائط و ضوابط

ایزی پیسہ نمبر:

0092-304-4722211

اکاؤنٹ ٹائٹل: ریئل ورلڈ پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ

بنک اکاؤنٹ نمبر

0205262367334

بنک نام: یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ