پروجیکٹ کی تفصیلات ، اہلیت اور اپلائی کا طریقہ

  • پروجیکٹ کی مکمل تفصیلات

    پروجیکٹ کئ کیٹگریز کے حساب سے پروجیکٹ کی تفصیلات ملاحظہ کرنے کے لیے بٹن Project Details پر کلک کریں اور فائل ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں یا براہ راست ویب سائٹ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں

  • پروجیکٹ میں اپلائی کا طریقہ

    پروجیکٹ کی سیریز / کلاس 3 صرف بے گھر اور مستحق خاندانوں کو گھر تقسیم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے جس میں 80 فیصد اپارٹمنٹ کی قیمت مائی ہوم فاؤنڈیشن عوام دوست اپارٹمنٹ کی شکل میں دے رہی ہے اور صرف 20 فیصد ہی درخواست گذار کے ذمہ واجبات ہوں گے۔

  • پروجیکٹ کے لیے درخواست دیں

    درخواست فارم کو غور سے پڑھیں اور احتیاط سے پُر کریں ، درخواست گذار کے لیے گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے

٭جنرل کیٹگری کے اپارٹمنٹس اور گھروں کی بکنگ کے لیے درخواست فیس -/115000 روپے ہے۔

٭ ایپلیکیشن فیس مبلغ -/115000 روپے بنک ڈرافٹ ، ڈائریکٹ بنک ڈیپازٹ ، ہمارے جازکیش نمبر یا ایزی پیسہ نمبر پر جمع کرانے کے بعد رسید یا میسیج کی تصویر اپلوڈ کرنے کے بعدآپ کی درخواست پراسیس میں شامل ہو جائے گی۔

٭ درخواست جمع کروانے کے ایک ماہ کے اندر آپ کی کنفرمیشن ہو جائے گی اور آپ کو اپارٹمنٹ یا گھر نمبر الاٹ کر دیا جائے گا۔

٭ جمع کروائی گئی رقم آپ کنفرمیشن کی تاریخ سے پہلے 72 گھنٹے کے نوٹس پر بغیر کسی کٹوتی کے ری فنڈ کروا سکتے ہیں۔

٭ کنفرمیشن کے بعد آپ ٹوٹل رقم کا 20 فیصد بطور بکنگ بذریعہ بنک ڈرافٹ یا چیک کی صورت 30 دن کے اندر دیئے گئے کمپنی اکاؤنٹ میں جمع کروانے کے پابند ہوں گے ایپلیکیشن کے ساتھ ادا کی گئی رقم اسی 20 فیصد میں شامل تصور کی جائے گی ادائیگی کے بعد 72 گھنٹے میں آپ کے نام کی فائل بنا کر آپ کو بذریعہ کوریئر آپ کے ایڈریس پر بھیج دی جائے گی آپ یہ فائل ہیڈ آفس سے ڈائریکٹ بھی حاصل کر سکیں گے۔

٭ ٹیئر 1 & 2 کے لیے اپارٹمنٹ اور گھروں کی دیگراقساط پیمنٹ پلان کے مطابق ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔

٭ جنرل کیٹگری سے تعلق رکھنے والے کسٹمرز بکنگ کے 3 ماہ کے بعد خرید و فروخت کا این او سی حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکیں گے۔

٭ کسی بھی لوکیشن پر موجود بکنگ کسی دوسری لوکیشن پر شفٹ کروانے کے لیے قیمت کا فرق ادا کرنا ناگزیر ہو گا۔

٭ یہ اپارٹمنٹس اور گھر خالصتاَ َاللہ کی رضا اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ٹیئر 1 اور 2 کو بھی ارزاں قیمت پر دیئے جا رہے ہیں لہٰذا جذبہ خدمت کے تحت ان اپارٹمنٹس اور گھروں میں آپ کی انویسٹمنٹ آپ کے لیے خیر و برکت کا وسیلہ ہو گی۔

٭ عوام الناس ہمارے تمام پروجیکٹس میں دل کھول کر قرضِ حسنہ یا پھر اپنے عطیات جمع کروا سکتی ہے۔

٭ صرف جنرل کیٹگری میں ریفرنس بکنگ کرانے پر ٹوٹل قیمت کا 50۔0 فیصد بونس دیا جائے گا۔

ادارہ کی طرف سے مزید شرائط و ضوابط لاگو ہوں گی۔

اکاؤنٹ ٹائٹل: ریئل ورلڈ پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ

بنک اکاؤنٹ نمبر

0205262367334

بنک نام: یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ

ایزی پیسہ نمبر:

0092-304-4722211

( Tier 1 & 2 ) عوام دوست اپارٹمنٹس کی شرائط و ضوابط